غوطہ کی جنگ بندی کے باوجود کیمیکل کا استعمال

"الشرق الاوسط” نے شمالی کوریا کی طرف سے شام کو ممنوعہ ہتھیار فراہم کرنے کے سلسلہ میں بین الاقوامی دستاویزات شائع کیا نيويارک: علي بردى – ماسكو: رائد جبر – واشنگٹن: "الشرق الاوسط” اقوام متحدہ کے ماہرین کے ذریعہ تیار کردہ دستاویزات نے انکشاف کیا ہے کہ شمالی ک

غوطہ کی جنگ بندی کے باوجود کیمیکل کا استعمال
"الشرق الاوسط” نے شمالی کوریا کی طرف سے شام کو ممنوعہ ہتھیار فراہم کرنے کے سلسلہ میں بین الاقوامی دستاویزات شائع کیا

نيويارک: علي بردى – ماسكو: رائد جبر – واشنگٹن: "الشرق الاوسط”

اقوام متحدہ کے ماہرین کے ذریعہ تیار کردہ دستاویزات نے انکشاف کیا ہے کہ شمالی کوریا نے شام کو ایسے میٹیریل فراہم کیا ہے جس کا استعمال کیمیکل ہتھیار بنانے میں کیا جا سکتا ہے اور ان دستاویزات میں یہ بھی بیان کیا گیا کہ یہ تعاون شامی حکومت کے پاس موجودہ کیمیکل ہتھیار کو ختم کرنے کے  سلسلہ میں 2118 بین الاقوامی قرارداد کے  پاس ہونے کے بعد بھی جاری ہے اور قابل ذکر بات یہ ہے کہ "الشرق الاوسط” کے پاس ان دستاویزات کی ایک کاپی موجود ہے۔

اس طویل رپورٹ میں بین الاقوامی قرارداد کی وجہ سے دمشق اور بیونگ یانگ کے درمیان ممنوعہ معاملات کے سلسلہ میں پندرہ سے زائد بند ہیں اور اس رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ سنہ 2012ء سے سنہ 2017ء تک چالیس سے زائد نامعلوم ٹرک شمالی کوریا سے شام کی طرف پہنچا ہے۔(۔۔۔)

جمعرات – 13 جمادی الاول 1440 ہجری – 01 مارچ 2018ء  شمارہ نمبر: (14338)