احمد علی صالح نے خود کو اپنے والد کے جانشین کے طور پر پیش کیا
صنعاء – لندن: "الشرق الاوسط” یمن کے سابق صدر علی عبد اللہ صالح کے بڑے صاحبزادہ احمد علی صالح نے اقوام متحدہ کی طرف سے یمن پر لگائی گئی پابندیوں میں شریک افراد کے مابین اپنے نام کے ہونے کے سلسلہ میں تنقید کیا ہے اور کہا کہ یہ پابندیاں ظالمانہ […]

صنعاء – لندن: "الشرق الاوسط”
یمن کے سابق صدر علی عبد اللہ صالح کے بڑے صاحبزادہ احمد علی صالح نے اقوام متحدہ کی طرف سے یمن پر لگائی گئی پابندیوں میں شریک افراد کے مابین اپنے نام کے ہونے کے سلسلہ میں تنقید کیا ہے اور کہا کہ یہ پابندیاں ظالمانہ ہیں اور یہ پابندیاں تکلیف پہنچانے اور سیاسی سازش کے مقصد سے لگائی گئی ہیں۔
صالح کے صاحبزادہ نے یہ بیان اس مہم میں شریک ہونے والے افراد کو شکریہ ادا کرنے کے طور پر دیا ہے جس مہم نے ان سے ان پابندیوں کے ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے لیکن اس کے باوجود انہوں نے چند مخفی پیغامات بھی دیا ہے جن سے یہ سمجھا گیا ہے کہ وہ عام قومی کانفرنس پارٹی کی قیادت میں اپنے والد کی خلافت کے لیے کوشش کر رہے ہیں اور وہ یمن کی قانونی حیثیت اور اس کی معاون عرب اتحاد کے ساتھ کھڑے ہو کر اپنے والد کے قاتل حوثیوں کے مقابلہ میں آنے کی کوشش کر رہے ہیں۔(۔۔۔)
جمعرات – 13 جمادی الاول 1440 ہجری – 01 مارچ 2018ء شمارہ نمبر: (14338)