سعودی عرب اور مصر ۔۔۔ تعاون کے فروغ اور مداخلت کا سامنا کرنے کا عزم
سیسی کی محمد بن سلمان کو یقین دہانی کہ خلیج کا امن مصر کے امن سے مستثنی نہیں ۔۔۔۔ سرمایہ کاری اور ماحولیات میں معاہدوں پر دستخط قاہرہ: سوسن ابو حسین مصری صدر عبد الفتاح سیسی نے سعودی عرب کے ولی عہد وزیر دفاع وزیر اعظم پرنس محمد بن سلمان کو […]
سیسی کی محمد بن سلمان کو یقین دہانی کہ خلیج کا امن مصر کے امن سے مستثنی نہیں ۔۔۔۔ سرمایہ کاری اور ماحولیات میں معاہدوں پر دستخط

قاہرہ: سوسن ابو حسین
مصری صدر عبد الفتاح سیسی نے سعودی عرب کے ولی عہد وزیر دفاع وزیر اعظم پرنس محمد بن سلمان کو خطے میں مداخلت کی روک تھام ، فرقہ واریت کے پھیلاؤ سے خطے کے ممالک کو منقسم کرنے اور عرب خطے کو درپیش چیلنجز و خطرات سے نمٹنے کے لئے مشترکہ عمل جاری رکھنے کی یقین دہانی کی۔
یہ بیان آج سعودی ولی کی جانب سے ولی عہد کا منصب سنبھالنے کے بعد پہلے بین الاقوامی دورہ کے دوران مصر کو منتخب کونے کے موقع پر دیا گیا ہے۔ (۔۔۔)
جبکہ مصری صدر نے یقین دہانی کی ہے کہ خلیجی ممالک میں امن و امان مصر کے قومی امن کا حصہ ہے اور اس سے الگ نہیں ہے۔ کل کے بات چیت پر مبنی اجلاس میں دونوں ملکوں کے مابین سرمایہ کاری اور ماحولیات کے کئی ایک معاہدوں پر دستخط کئے گئے۔ (۔۔۔)