محمد ابن سلمان برطانیہ کے استثنائی دورہ پر
سیسی کے ساتھ ازہر کی افتتاحی تجدیدات کے بعد مصر کا دورہ اختتام پذیر ہوا اور لندن میں ملاقاتوں کا سلسلہ لندن ـ قاہرة: "الشرق الاوسط” سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد ابن سلمان لندن کے دورہ پر گزشتہ رات پہنچ چکے ہیں اور برطانیہ نے اس دورہ کو ایک […]
سیسی کے ساتھ ازہر کی افتتاحی تجدیدات کے بعد مصر کا دورہ اختتام پذیر ہوا اور لندن میں ملاقاتوں کا سلسلہ

لندن ـ قاہرة: "الشرق الاوسط”
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد ابن سلمان لندن کے دورہ پر گزشتہ رات پہنچ چکے ہیں اور برطانیہ نے اس دورہ کو ایک استثنائی شکل دی ہے خواہ پروٹوکول کے اعتبار سے ہو یا اس دورہ میں بلند پایہ ملاقات کے اعتبار سے ہو اور اس کے علاوہ میڈیاء کی طرف سے بھی ان کے اس دورہ کا کافی اہتام کیا گیا ہے۔
کل سعودی عرب کے ولی عہد کا تین روزہ مصری دورہ اختتام پذیر ہوا جس میں انہوں نے مصری صدر عبد الفتاح کے ساتھ مل کر قاہرہ میں جامع ازہر میں کی جانے ولی تجدید کا افتتاح کیا۔)۔۔۔(
برطانیہ کے دورہ میں ملکہ دوم الیزا بیتھ کے ساتھ دوپہر کے کھانا کا انتظام ہے اور شام میں برطانیہ کے ولی عہد شہزادہ چالرس اور اور ان کے صاحبزادہ ویلیم کے ساتھ کھانے کا انتظام ہے اور اسی طرح برطانیہ کے سیکورٹی ادارہ کے رہنماؤں کے ساتھ بھی ملاقات ہوگی اور اس کے علاوہ سلامتی کونسل کمیٹی کے اجلاس میں بھی شرکت ہوگی۔)۔۔۔(
بدھ – 19 جمادی الاول 1440 ہجری – 07 مارچ 2018ء شمارہ نمبر: (14344)