جانسن: ریاض کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری اور اصلاحات کی حمایت

"الشرق الاوسط” سے کہا کہ برطانیہ سعودی عرب پر ایرانی میزائل کا خاتمہ چاہتا ہے لندن: ابراهيم حميدي برطانیہ کے وزیر خارجہ بویس جانسن نے "الشرق الاوسط” کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کل کہا کہ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد ابن سلمان کے دورہ کی وجہ سے دونوں ملکوں […]

جانسن: ریاض کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری اور اصلاحات کی حمایت
"الشرق الاوسط” سے کہا کہ برطانیہ سعودی عرب پر ایرانی میزائل کا خاتمہ چاہتا ہے

لندن: ابراهيم حميدي

برطانیہ کے وزیر خارجہ بویس جانسن نے "الشرق الاوسط” کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کل کہا کہ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد ابن سلمان کے دورہ کی وجہ سے دونوں ملکوں کے درمیان اسٹریٹجک شراکت کی کمیٹی کا قیام عمل میں آئے گا اور اس کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو ایک نئے مرحلہ میں داخل کرنا ہے۔)۔۔۔(

اشارہ کیا کہ سعودی عرب اور برطانیہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں علاقہ کی فائلیں شامل ہیں اور یہ بھی کہا کہ یہ ہرگز قبول نہیں کیا جائے کہ حوثیوں کی طرف سے داغے جانے والے ایرانی میزائل سعودی عرب کے خلاف استعمال ہوں اور ہم تو چاہتے ہیں کہ ان میزائل کا خاتمہ ہو۔)۔۔۔(

بدھ – 19 جمادی الاول 1440 ہجری – 07 مارچ 2018ء  شمارہ نمبر: (14344)