نتن یاہو کا "ایرانی وحشیت” سے آگاہ اور تہران کے خطرہ سے نمٹنے کا وعدہ
واشنگٹن: "الشرق الاوسط” کل واشنگٹن میں اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نٹن یاہو نے ایران کی وحشیت وبربریت سے آگاہ کیا ہے اور آئباک تنظیم کے سامنے گفتگو کرتے ہوئے ایران کا مقابلہ کرنے کا وعدہ کیا۔)۔۔۔( اسی طرح انہوں نے پرزور انداز میں کہا کہ انہوں […]

واشنگٹن: "الشرق الاوسط”
کل واشنگٹن میں اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نٹن یاہو نے ایران کی وحشیت وبربریت سے آگاہ کیا ہے اور آئباک تنظیم کے سامنے گفتگو کرتے ہوئے ایران کا مقابلہ کرنے کا وعدہ کیا۔)۔۔۔(
اسی طرح انہوں نے پرزور انداز میں کہا کہ انہوں نے اس سے قبل ایرانی انتظامیہ کی طرف سے بار بار ہونے والی جھوٹ سے آگاہ کیا اور کہا کہ ہم پر ضروری ہے کہ ہم ایران کو روکیں اور عنقریب اسے روک دیں گے۔)۔۔۔(
بدھ – 19 جمادی الاول 1440 ہجری – 07 مارچ 2018ء شمارہ نمبر: (14344)