تنازعات

خامنہ ای خطے میں ایران کے کردار کے بارے میں بات چیت کو مسترد کر رہے ہیں

  طہران: "الشرق الاوسط” کل ایرانی مرشد علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ ان کا ملک مشرق وسطی میں اپنے وجود کے بارے میں مغرب کے ساتھ ہرگز بات نہیں کرے گا۔ ان کا یہ بیان فرانسیسی وزیر خارجہ جان ایف لودریان کے دورے کے چند روز بعد ہے، جس کے […]

خامنہ ای خطے میں ایران کے کردار کے بارے میں بات چیت کو مسترد کر رہے ہیں

طہران: "الشرق الاوسط”

کل ایرانی مرشد علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ ان کا ملک مشرق وسطی میں اپنے وجود کے بارے میں مغرب کے ساتھ ہرگز بات نہیں کرے گا۔ ان کا یہ بیان فرانسیسی وزیر خارجہ جان ایف لودریان کے دورے کے چند روز بعد ہے، جس کے دوران انہوں نے علاقائی تنازعات میں تہران کے کردار پر بات چیت کرنے کی کوشش کی تھی۔ (۔۔۔)

جمعہ – 21 جمادى الآخر 1439 ہجری – 09 مارچ 2018ء  شمارہ: [14346]