فوجی مذاکرات کے ساتھ محمد بن سلمان کا برطانیہ کا دورہ اختتام پذیر

مشترکہ بیان میں گہری اور زیادہ اسٹریٹجک شراکت داری کی تصدیق اور 48 ٹائفون لڑاکا جیٹ خریدنے کے ارادہ کا اعلان لندن: "الشرق الاوسط” سعودی عرب کے ولی عہد، ڈپٹی وزیر اعظم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز نے منگل کو برطانیہ کے تین روزہ دورہ کے […]

فوجی مذاکرات کے ساتھ محمد بن سلمان کا برطانیہ کا دورہ اختتام پذیر
مشترکہ بیان میں گہری اور زیادہ اسٹریٹجک شراکت داری کی تصدیق اور 48 ٹائفون لڑاکا جیٹ خریدنے کے ارادہ کا اعلان

لندن: "الشرق الاوسط”

سعودی عرب کے ولی عہد، ڈپٹی وزیر اعظم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز نے منگل کو برطانیہ کے تین روزہ دورہ کے دوران برطانوی ایئر بیس میں برطانوی وزیر دفاع برطانوی گیینن ولیمسن اور وزیر خارجہ بورس جانسن کے ساتھ ملاقات کی۔(۔۔۔)

دورہ کے اختتام پر جاری کردہ مشترکہ بیان میں اس بات کی تاکید کی گئی ہے کہ دونوں ممالک "گہری اور زیادہ اسٹریٹجک شراکت داری” کے پابند ہیں۔(۔۔۔) بیان میں اس بات کا بھی اشارہ ہے کہ دونوں اطراف نے اس بات پر معاہدہ کیا ہے کہ سعودی عرب 48 اضافی ٹائفن یوروفائٹر جہاز حاصل کرے گا۔(۔۔۔)

ہفتہ – 22 جمادی الاول 1440 ہجری – 10 مارچ 2018ء  شمارہ نمبر: (14347)