ٹرمپ اور کیم کے درمیان آئندہ کانفرنس کا بین الاقوامی خیر مقدم
ٹيلرسون کا اشارہ کہ صدر نے کسی سے مشورہ نہیں کیا واشنگٹن: ہبة القدسي امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اون سے ملنے کے لئے اپنی تیاری کا اعلان کرکے کل شام سب کو حیران کردیا ہے۔(۔۔۔) امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹيلرسون […]
ٹيلرسون کا اشارہ کہ صدر نے کسی سے مشورہ نہیں کیا

واشنگٹن: ہبة القدسي
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اون سے ملنے کے لئے اپنی تیاری کا اعلان کرکے کل شام سب کو حیران کردیا ہے۔(۔۔۔)
امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹيلرسون کے مطابق صدر ٹرمپ نے اجلاس کے سلسلہ میں بذات خود فیصلہ کیا ہے اور اس کا مطلب یہ ہے کہ انہوں نے کسی سے مشورہ نہیں کیا ہے۔(۔۔۔)
آئندہ کانفرنس کا بین الاقوامی خیر مقدم کیا گیا ہے اور چین نے عظیم خوشی کا اظہار کیا ہے اور روسی وزیر خارجہ سیرگی لاوروف نے کہا کہ یا اقدام صحیح ہے۔
ہفتہ – 22 جمادی الاول 1440 ہجری – 10 مارچ 2018ء شمارہ نمبر: (14347)