ملازمین کے تحفظ اور حوثیوں کی مذمت کے لیے اقوام متحدہ کی طرف سے ممکنہ بیان
یمن کے وزیر کا "الشرق الاوسط” کے ساتھ گفتگو: باغی داعش کے نقش قدم پر نيويارک: علي بردى لندن: بدر القحطاني "الشرق الاوسط” نے سفارتی ذرائع سے معلوم کیا ہے کہ سلامتی کونسل کے اراکین ایک ایسے صدارتی بیان کے مسودہ کے سلسلہ میں تبادلۂ خیال کر رہے ہیں جس کی […]
یمن کے وزیر کا "الشرق الاوسط” کے ساتھ گفتگو: باغی داعش کے نقش قدم پر

نيويارک: علي بردى لندن: بدر القحطاني
"الشرق الاوسط” نے سفارتی ذرائع سے معلوم کیا ہے کہ سلامتی کونسل کے اراکین ایک ایسے صدارتی بیان کے مسودہ کے سلسلہ میں تبادلۂ خیال کر رہے ہیں جس کی وجہ سے انسانی میدان کے کارکنوں اور اقوام متحدہ کے اہلکاروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کی ضرورت کا ذکر ہے اور اسی کے ساتھ ساتھ حوثیوں کے بیلیسٹک میزائلوں کی مذمت کے سلسلہ میں چند نقاط کا بھی ذکر ہے۔(۔۔۔)
یمن کے انسانی حقوق کے وزیر ڈاکٹر محمد عسکر نے "الشرق الاوسط” کو بتایا کہ حوثی میلیشیاء القاعدہ اور داعش کے رویے کی پیروی کرنے لگے۔
ہفتہ – 22 جمادی الاول 1440 ہجری – 10 مارچ 2018ء شمارہ نمبر: (14347)