محمد بن سلمان: ایران سعودی عرب کے مقابل نہیں ہے

تہران نے اگر جوہری بم تیار کیا تو ان کا ملک بھی تیار کرے گا رياض: "الشرق الاوسط” سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پرزور انداز میں کہا کہ ایران سعودی عرب کے مقابل نہیں ہے اور یہ بھی کہا کہ اگر ایران نے ابٹم بم کے […]

محمد بن سلمان: ایران سعودی عرب کے مقابل نہیں ہے
تہران نے اگر جوہری بم تیار کیا تو ان کا ملک بھی تیار کرے گا

رياض: "الشرق الاوسط”

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پرزور انداز میں کہا کہ ایران سعودی عرب کے مقابل نہیں ہے اور یہ بھی کہا کہ اگر ایران نے ابٹم بم کے سلسلہ میں اقدام کیا تو ریاض بھی ایسا کرنے میں کامیاب ہوگا۔(۔۔۔) انہوں نے مزید کہا ایران سعودی عرب کے مقابلے میں بہت زیادہ دور ہے۔(۔۔۔)

جمعہ – 28 جمادی الاول 1439 ہجری – 16 مارچ 2018ء  شمارہ نمبر: (14353)