ازبکستان کابل اور "طالبان” کے مابین مذاکرات کی میزبانی کی پیشکش کر رہا ہے
تاشقند: "الشرق الاوسط” کل ازبکستان نے افغانستان کی حکومت اور تحریک طالبان کے مابین امن مذاکرات کے لئے میزبانی کی پیشکش کی ہے، جو کہ تاشقند کا اپنے ہمسایہ ملک افغانستان میں کئی دہائیوں سے جاری کشیدگی کو حل کرنے میں ایک فعال کردار ادا کرنے کے ضمن میں ہے۔ […]

تاشقند: "الشرق الاوسط”
کل ازبکستان نے افغانستان کی حکومت اور تحریک طالبان کے مابین امن مذاکرات کے لئے میزبانی کی پیشکش کی ہے، جو کہ تاشقند کا اپنے ہمسایہ ملک افغانستان میں کئی دہائیوں سے جاری کشیدگی کو حل کرنے میں ایک فعال کردار ادا کرنے کے ضمن میں ہے۔
سابقہ سوویتی جمہوریہ، ازبکستان سیاسی اعتبار سے اپنے بین الاقوامی مقام کو حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے، جیسا کہ صدر شوکت میرضیائیف کئی دہائیوں کی معاشی پابندیوں اور بائیکاٹ کے بعد بیرون ممالک کی سرمایہ کاری کو متوجہ کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔ (۔۔۔)