اجلاس
شمالی کوریا کے رہنما چین میں: ٹرمپ سے ملاقات کے لئے تیار ۔۔۔ اور ایٹمی مسئلہ قابل حل ہے
نیویارک: "الشرق الاوسط آن لائن” شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اون نے یقین دہانی کی ہے کہ وہ جزیرہ نما کوریا کو "ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے کی پابندی کریں گے”، اور وہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ساتھ سربراہی اجلاس کے لئے بھی تیار ہیں۔ شمالی کوریا کے رہنما […]

نیویارک: "الشرق الاوسط آن لائن”
شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اون نے یقین دہانی کی ہے کہ وہ جزیرہ نما کوریا کو "ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے کی پابندی کریں گے”، اور وہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ساتھ سربراہی اجلاس کے لئے بھی تیار ہیں۔ شمالی کوریا کے رہنما نے یہ بیان چین کے تاریخی دورہ کے دوران چین کے صدر شی جین بینگ کے ساتھ ملاقات میں دیا۔ (۔۔۔)