دوما اور تل رفعت کے سلسلہ میں آگ کے درمیان مذاکرات

شام کے فاسفیٹ پر روس اور ایران کے درمیان مقابلہ لندن: ابراہیم حمیدی کل روس اور جیش اسلام کے مابین مشرقی دمشق میں مخالفین کے آخری قلعہ کے سلسلہ میں ایک حل تک پہنچنے کے لیے آگ کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری رہا جبکہ دوسری طرف حلب میں تل رفعت تک […]

دوما اور تل رفعت کے سلسلہ میں آگ کے درمیان مذاکرات
شام کے فاسفیٹ پر روس اور ایران کے درمیان مقابلہ

لندن: ابراہیم حمیدی

کل روس اور جیش اسلام کے مابین مشرقی دمشق میں مخالفین کے آخری قلعہ کے سلسلہ میں ایک حل تک پہنچنے کے لیے آگ کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری رہا جبکہ دوسری طرف حلب میں تل رفعت تک ترک فوج کے داخل ہونے کے انتظامات کے سلسلہ میں ماسکو اور انقرہ کے درمیان مذاکرات ہوئے ہیں۔(۔۔۔)

اسی سلسلہ میں کل دمشق نے تدمر سے فاسفیٹ نکالنے اور اس کی سرمایہ کاری کرنے کے سلسلہ میں اسٹرائے ٹرانس گیس کی روسی کمپنی کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے۔(۔۔۔) معاہدہ کی اہمیت کا اندازہ اس طور پر ہوگا کہ تہران اور دمشق نے گزشتا سال کے شروع میں فاسفیٹ نکالنے کے سلسلہ میں ایک معاہدہ کیا تھا اور اسی نے شام میں اسٹریٹجک ذرائع حاصل کرنے کے سلسلہ میں ماسکو کی خواہش کی عکاسی کیا ہے۔(۔۔۔)

جمعرات – 12 رجب 1439 ہجری – 29 مارچ 2018ء  شمارہ نمبر: (14366)