پہلا صفحہ

فلسطینی حکام کی اسرائیل کے خلاف بین الاقوامی کاروائی شروع کرنے کی کوشش

  رام اللہ: کفاح زبون فلسطینی حکومت یوم الارض (سرزمین ڈے) میں ہونے والے حادثات پر بین الاقوامی تحقیقات کروانے کے لئے سلامتی کونسل کی قرار داد حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ یاد رہے کہ غزہ کی سرحدی پٹی پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 17 فلسطینی جاں بحق ہوگئے […]

فلسطینی حکام کی اسرائیل کے خلاف بین الاقوامی کاروائی شروع کرنے کی کوشش

رام اللہ: کفاح زبون

فلسطینی حکومت یوم الارض (سرزمین ڈے) میں ہونے والے حادثات پر بین الاقوامی تحقیقات کروانے کے لئے سلامتی کونسل کی قرار داد حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ یاد رہے کہ غزہ کی سرحدی پٹی پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 17 فلسطینی جاں بحق ہوگئے تھے۔

انسانی حقوق کی کمیٹی میں فلسطین کے نمائندے ابراہیم خریشہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سلامتی کونسل کے تمام جماعتوں کے ہمراہ یوم الارض کے موقع پر ہونے والے حادثات کی تحقیق کے میکانیزم کی تلاش پر کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ: "یہ کام سلامتی کونسل میں امریکی انکار سے ختم نہیں ہوگا”۔ (۔۔۔)

پیر – 16 رجب 1439 ہجری – 02 اپریل 2018ء  شمارہ: [ 14370]