پہلا صفحہ

بحرین اپنی تاریخ میں تیل اور گیس کی سب سے بڑی دریافت کا اعلان کر رہا ہے

  منامہ: عبید السھیمی بحرین نے 1932ء میں تیل کا پہلا ذخیرہ دریافت کئے جانے کے 86 سال کے بعد کل قدرتی گیس اور تیل کے ایک بہت بڑے ذخیرے کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔ قدرتی وسائل اور اقتصادی سلامتی کی سپریم کمیٹی نے جاری بیان میں کہا […]

بحرین اپنی تاریخ میں تیل اور گیس کی سب سے بڑی دریافت کا اعلان کر رہا ہے

منامہ: عبید السھیمی

بحرین نے 1932ء میں تیل کا پہلا ذخیرہ دریافت کئے جانے کے 86 سال کے بعد کل قدرتی گیس اور تیل کے ایک بہت بڑے ذخیرے کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔

قدرتی وسائل اور اقتصادی سلامتی کی سپریم کمیٹی نے جاری بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے بحرین کی تاریخ میں سب سے بڑے تیل کے ذخیرے کی دریافت کی ہے (۔۔۔)، علاوہ ازیں قدرتی گیس کے بھی ایک بڑی مقدار دریافت کی گئی ہے۔ (۔۔۔)

پیر – 16 رجب 1439 ہجری – 02 اپریل 2018ء  شمارہ: [ 14370]