پہلا صفحہ
شاہ سلمان ٹرمپ سے مخاطب: فلسطین کی دار الحکومت بیت المقدس
ولی عہد کا تفریحی شعبے میں امریکی سرمایہ کاری کمپنیوں کے ساتھ گفتگو لاس اینجلس: عضوان الاحمري، ریاض: "الشرق الاوسط” خادم حرمين شريفين شاہ سلمان ابن عبد العزیز نے گزشتہ رات امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ساتھ ٹیلی فون کے ذریعہ اس بات کی تاکید کی ہے کہ سعودی عرب ایسی […]
ولی عہد کا تفریحی شعبے میں امریکی سرمایہ کاری کمپنیوں کے ساتھ گفتگو

لاس اینجلس: عضوان الاحمري، ریاض: "الشرق الاوسط”
خادم حرمين شريفين شاہ سلمان ابن عبد العزیز نے گزشتہ رات امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ساتھ ٹیلی فون کے ذریعہ اس بات کی تاکید کی ہے کہ سعودی عرب ایسی آزاد فلسطینی حکومت کی تائید کر رہا ہے جس کی دار الحکومت بیت المقدس ہے۔(۔۔۔)
شہزادہ محمد بن سلمان نے لاس اینجلس میں اپنی رہائش گاہ پر وارنر بروز کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کیون سوراگیر اور کمپنی کے سینئر ایگزیکٹوز کے ساتھ ملاقات کی اور دونوں رہنماؤں نے میڈیا، تفریحی اور ثقافتی شعبوں میں شراکت داری کے سلسلہ میں تبادلۂ خیال کیا۔(۔۔۔)
بدھ – 18 رجب 1439 ہجری – 04 اپریل 2018ء شمارہ نمبر: (14372)