پہلا صفحہ

ایران اور حوثیوں کی طرف سے بین الاقوامی شپنگ کو خطرہ

اتحادی کی وجہ سے ایک سعودی تیل کے ٹینکر پر ہونے والا حملہ ناکام ۔۔۔ اور یمن سے 2 ارب ڈالر کا وعدہ ریاض: عبد الهادي حبتور جنیوا: "الشرق الاوسط” یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد نے ایران اور حوثیوں کے اس حملہ کو ناکام بنا دیا ہے جو […]

ایران اور حوثیوں کی طرف سے بین الاقوامی شپنگ کو خطرہ
اتحادی کی وجہ سے ایک سعودی تیل کے ٹینکر پر ہونے والا حملہ ناکام ۔۔۔ اور یمن سے 2 ارب ڈالر کا وعدہ

ریاض: عبد الهادي حبتور جنیوا: "الشرق الاوسط”

یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد نے ایران اور حوثیوں کے اس حملہ کو ناکام بنا دیا ہے جو حملہ حدیدہ نامی یمن کے بندرگاہ سے متعلق بین الاقوامی پانی میں ایک سعودی تیل کے ٹینکر پر کیا گیا تھا۔(۔۔۔)

اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے ایک بیان میں کہا کہ یہ دہشت گردانہ حملہ باب المندب اور ریڈ سمندر کے میں بین الاقوامی نیویگیشن کی آزادی کے لئے ایک سنگین خطرہ ہے۔(۔۔۔)

اسی سلسلہ میں اقوام متحدہ کو کل جنیوا میں منعقد ہونے والے کانفرنس کے دوران یمن میں انسانی حقوق کے منصوبہ بندی کو نافذ کرنے کے لئے 2 ارب ڈالر سے زائد رقم کا وعدہ ملا ہے۔(۔۔۔)

بدھ – 18 رجب 1439 ہجری – 04 اپریل 2018ء  شمارہ نمبر: (14372)