پہلا صفحہ
شام کے عارضی اثر ورسوخ والے علاقے کے ڈیزائن کے سلسلہ میں افہام وتفہیم
لندن: ابراہیم حمیدی ایک طرف امریکی اور روسی افہام وتفہیم اور دوسری طرف ماسکو، انقرہ اور تہران کے درمیان متبادلوں کی وجہ سے عارضی اثر ورسوخ والے علاقے کی تشکیل سامنے آئی ہے۔(۔۔۔) واشنگٹن کے اتحادی شام کے ایک تہائی علاقے اور تیل کے 90 فی صد حصہ […]

لندن: ابراہیم حمیدی
ایک طرف امریکی اور روسی افہام وتفہیم اور دوسری طرف ماسکو، انقرہ اور تہران کے درمیان متبادلوں کی وجہ سے عارضی اثر ورسوخ والے علاقے کی تشکیل سامنے آئی ہے۔(۔۔۔)
واشنگٹن کے اتحادی شام کے ایک تہائی علاقے اور تیل کے 90 فی صد حصہ پر قابض ہیں جس کی مقدار ہر روز 360 بیرل ہے جبکہ ماسکو نصف زمین پر قابض ہے اور بحیرہ روم کے قریب اس کے دو اڈے ہیں اور شام کا باقی انقرہ کے اتحادیوں اور شام کے مخالفین کے ماتحت ہے۔(۔۔۔)
بدھ – 18 رجب 1439 ہجری – 04 اپریل 2018ء شمارہ نمبر: (14372)