پہلا صفحہ
دو ہفتوں کے اندر سعودی عرب میں سنیما کی واپسی
محمد بن سلمان کا امریکی میڈیا اور تفریح کے رہنماؤں کے ساتھ تعاون کے سلسلہ میں تبادلۂ خیال لاس اینجلس: عضوان التحمري ریاض: نايف الرشيد سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز نے پرسوں شام لاس اینجلس میں امریکی ذرائع ابلاغ اور تفریح انڈسٹری رہنماؤں کے […]
محمد بن سلمان کا امریکی میڈیا اور تفریح کے رہنماؤں کے ساتھ تعاون کے سلسلہ میں تبادلۂ خیال

لاس اینجلس: عضوان التحمري ریاض: نايف الرشيد
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز نے پرسوں شام لاس اینجلس میں امریکی ذرائع ابلاغ اور تفریح انڈسٹری رہنماؤں کے ایک گروہ کے ساتھ ملاقات کی ہے اور انہوں نے تفریح، ثقافت اور فلم صنعت کے میدان میں تعاون کرنے کے سلسلہ میں سے تبادلۂ خیال کیا ہے۔
سعودی عرب کی وزارت ثقافت و اطلاعات نے اعلان کیا ہے کہ تین دہائیوں کے بعد 18 اپریل کو ریاض میں پہلا سنیما گھر کا آغاز ہوگا۔(۔۔۔)
جمعرات – 19 رجب 1439 ہجری – 05 اپریل 2018ء شمارہ نمبر: (14373)