پہلا صفحہ

محمد بن سلمان اتوار کے دن پیرس میں اور میکرون کے ساتھ اہم فائلوں کے سلسلہ میں گفتگو

پیرس: مائیکل ابونجم سعودی عرب کے ولی عہد، ڈپٹی وزیر اعظم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز اتوار کو فرانس کے دورہ پر ایک مہمان کی حیثیت سے جائیں گے اور ولی عہد کی حیثیث سے یہ ان کا پہلا رسمی دورہ ہے اور یہ دورہ تین […]

محمد بن سلمان اتوار کے دن پیرس میں اور میکرون کے ساتھ اہم فائلوں کے سلسلہ میں گفتگو

پیرس: مائیکل ابونجم

سعودی عرب کے ولی عہد، ڈپٹی وزیر اعظم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز اتوار کو فرانس کے دورہ پر ایک مہمان کی حیثیت سے جائیں گے اور ولی عہد کی حیثیث سے یہ ان کا پہلا رسمی دورہ ہے اور یہ دورہ تین دن تک رہیگا اور رسمی طور پر رات کے کھانے کے ساتھ اس دورہ کا اختتام ہوگا۔(۔۔۔)

سعودی عرب کے ولی عہد اور صدر میکرون کے درمیان کئی ملاقاتیں ہوں گی جن میں وہ اہم فائلوں کے سلسلہ میں گفتگو تبادلۂ خیال کریں گے۔(۔۔۔)

جمعہ – 20 رجب 1439 ہجری – 06 اپریل 2018ء  شمارہ نمبر: (14374)