پہلا صفحہ

ابتدائی "وزارتی محکموں” کے سلسلہ میں لبنان کی جنگ

بیروت: بولا اسطيح لبنانی افواج پارٹی کے سربراہ سمیر جعجع نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی پارٹی کی نگاہ اس توانائی وزارت پر ہے جس کے فی الحال وزیر سيزار ابو خليل ہیں جو آزاد قومی تحریک کے رکن ہیں اور اس طرح انہوں نے اگلے ماہ کی چھ تاریخ […]

ابتدائی "وزارتی محکموں” کے سلسلہ میں لبنان کی جنگ

بیروت: بولا اسطيح

لبنانی افواج پارٹی کے سربراہ سمیر جعجع نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی پارٹی کی نگاہ اس توانائی وزارت پر ہے جس کے فی الحال وزیر سيزار ابو خليل ہیں جو آزاد قومی تحریک کے رکن ہیں اور اس طرح انہوں نے اگلے ماہ کی چھ تاریخ کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے بعد اگلی حکومت میں وزارتوں کے سلسلہ میں جنگ شروع کر دی ہے۔(۔۔۔)

جمعہ – 20 رجب 1439 ہجری – 06 اپریل 2018ء  شمارہ نمبر: (14374)