پہلا صفحہ
بلیک پینتھر کے ذریعہ سعودی عرب میں سینما کی واپسی کا افتتاح
فلم میں ایک افریقی ہیرو کا کردار ہے جس نے خواتین کے کرداروں کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے پام اسپرنگس، (کیلیفورنیا) : محمد رُضا سعودی عرب کی طرف سے دو ہفتوں میں ملک کے اندر پہلے سنیما گھر کے افتتاح کے اعلان کے بعد پہلی فلم کا انتخاب ہو چکا ہے […]
فلم میں ایک افریقی ہیرو کا کردار ہے جس نے خواتین کے کرداروں کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے

پام اسپرنگس، (کیلیفورنیا) : محمد رُضا
سعودی عرب کی طرف سے دو ہفتوں میں ملک کے اندر پہلے سنیما گھر کے افتتاح کے اعلان کے بعد پہلی فلم کا انتخاب ہو چکا ہے جس کے ذریعہ اس ماہ کے 18 تاریخ ملک کے تھیئٹر کا آغاز ہوگا اور یہ فلم بلیک پینتھر ہے جو اس سال کی سب سے کامیاب فلم ہے۔(۔۔۔)
جمعہ – 20 رجب 1439 ہجری – 06 اپریل 2018ء شمارہ نمبر: (14374)