پہلا صفحہ
"الشرق الاوسط” سے نجیفی کی گفتگو: ہم شرائط کے ساتھ العبادی کی حمایت کریں گے
بغداد: حمزة مصطفى عراقی نائب صدر اور "فیصلہ” نامی انتخابی اتحاد کے رہنما النجيفي نے موجودہ وزیر اعظم حیدر العبادی کے دوسرے مرحلہ کی حمایت کرنے کے لئے چند شرائط وضع کیے ہیں۔ انہوں نے العبادی کے دوسرے مرحلہ کی حمایت کرنے کے سلسلہ میں کئے گیے […]

بغداد: حمزة مصطفى
عراقی نائب صدر اور "فیصلہ” نامی انتخابی اتحاد کے رہنما النجيفي نے موجودہ وزیر اعظم حیدر العبادی کے دوسرے مرحلہ کی حمایت کرنے کے لئے چند شرائط وضع کیے ہیں۔
انہوں نے العبادی کے دوسرے مرحلہ کی حمایت کرنے کے سلسلہ میں کئے گیے سوال کے جواب میں "الشرق الاوسط” کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ ہم چند شرائط کے ساتھ ان کی حمایت کریں گے اور ہم ایک واضح پروگرام اور ایک حقیقی سیاسی شراکت داری چاہتے ہیں لیکن یہ ممکنہ شراکت داری ہوگی۔(۔۔۔)
بدھ – 25 رجب 1439 ہجری – 11 اپریل 2018ء شمارہ نمبر: (14379)