پہلا صفحہ
ایرانی توسیع کو محدود کرنے کے سلسلہ میں سعودی عرب اور فرانس کے درمیان معاہدہ
محمد بن سلمان کا میکرون کے دوسرے ملاقات کے ساتھ پیرس کا دورہ اختتام پذیر اور اربوں ڈالروں کے معاہدے پیرس: مائیکل ابو نجم سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے کل اپنے فرانس کا سرکاری دورہ مکمل کیا اور فرانسیسی ذرائع کے مطابق یہ دورہ ہر اعتبار سے […]
محمد بن سلمان کا میکرون کے دوسرے ملاقات کے ساتھ پیرس کا دورہ اختتام پذیر اور اربوں ڈالروں کے معاہدے

پیرس: مائیکل ابو نجم
سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے کل اپنے فرانس کا سرکاری دورہ مکمل کیا اور فرانسیسی ذرائع کے مطابق یہ دورہ ہر اعتبار سے کامیاب تھا جہاں انہوں نے ایلیزیا کے محل میں صدر ایمانوئیل میکرون سے ملاقات کی اور دونوں رہنماؤں نے علاقے کے اندر ایرانی توسیع کو محدود کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔(۔۔۔)
کل دونوں فریق نے ارامکو اور ٹاٹو تیل کی کمپنی کے درمیان 7.2 بلین ڈالر کے معاہدہ پر دستخط کیا ہے۔(۔۔۔)
بدھ – 25 رجب 1439 ہجری – 11 اپریل 2018ء شمارہ نمبر: (14379)