پہلا صفحہ
حزب اللہ کے قلعہ سے حریری کا بیان: فوج لبنانیوں کی حمایت کا ذمہ دار ہے
بیروت: "الشرق الاوسط” لبنانی حکومت کے صدر سعد حریری نے گزشتہ کل جنوب میں حزب اللہ کے قلعہ سے پرزور انداز میں کہا ہے کہ حکومت اپنے شہریوں کے لئے ذمہ دار ہے اور فوج ان کی حمایت کی ذمہ دار ہے۔ حریری نے جنوب کے تیسرے […]

بیروت: "الشرق الاوسط”
لبنانی حکومت کے صدر سعد حریری نے گزشتہ کل جنوب میں حزب اللہ کے قلعہ سے پرزور انداز میں کہا ہے کہ حکومت اپنے شہریوں کے لئے ذمہ دار ہے اور فوج ان کی حمایت کی ذمہ دار ہے۔
حریری نے جنوب کے تیسرے دائرہ والے انتخابی علاقہ میں اپنے دورہ کے دوران کہا کہ ہمارا منصوبہ ملک ہے اور ملک کی حفاظت کے سلسلہ میں ہمارا طریقۂ کار یہ ہے کہ ہمارے پاس مضبوط فوج ہو۔(۔۔۔) اور باد رہے کہ اس تیسرے دائرہ میں مرجعیون، حاصبیا اور نبطیہ علاقہ شامل ہیں۔(۔۔۔)
ہفتہ – 28 رجب 1439 ہجری – 14 اپریل 2018ء شمارہ نمبر: (14382)