ايشيا

پاکستانی عدلیہ کی طرف سے نواز شریف کے سیاسی مستقبل کا خاتمہ

اسلام آباد: "الشرق الأوسط” عدالت کے ایک اہلکار کے بیان کے مطابق گزشتہ کل پاکستان کے محکمۂ علیا نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے سیاسی مستقبل کو ختم کردیا اور عدالت نے انہیں اپنی آمدنی کے ذرائع کی وضاحت نہ کرنے کی وجہ سے تا زندگی کسی بھی منصب پر […]

پاکستانی عدلیہ کی طرف سے نواز شریف کے سیاسی مستقبل کا خاتمہ

اسلام آباد: "الشرق الأوسط”

عدالت کے ایک اہلکار کے بیان کے مطابق گزشتہ کل پاکستان کے محکمۂ علیا نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے سیاسی مستقبل کو ختم کردیا اور عدالت نے انہیں اپنی آمدنی کے ذرائع کی وضاحت نہ کرنے کی وجہ سے تا زندگی کسی بھی منصب پر فائز ہونے کے سلسلہ میں نا اہل قرار دیا ہے جبکہ ان کے خلاف بدعنوانی کے سلسلہ میں مقدمہ بھی چل رہا ہے۔

اس سے قبل عدالت گذشتہ جون کو صادر ہونے والے اپنے ایک فیصلہ میں انہین وزیر اعظم کے منصب کے لئے نا اہل قرار دے چکی ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ – 28 رجب 1439 ہجری – 14 اپریل 2018ء  شمارہ نمبر: (14382)