ایران
ایرانی بلوچستان میں ہونے والے حملہ کے دوران انقلابی گارڈ کے چند افراد ہلاک
لندن – تہران: "الشرق الأوسط” پاکستان کے ساتھ سرحد پر واقع بلوچستان کے علاقہ پر ہوئے حملہ میں ایرانی انقلابی گارڈز کے ہلاک شدہ افراد کے سلسلہ میں خبریں متضاد ہیں جبکہ گارڈ نے اپنے چار ارکان کے ہلاک ہونے کا اعلان کیا ہے اور حملہ کرنے والے جسٹس آرمی گروپ […]

لندن – تہران: "الشرق الأوسط”
پاکستان کے ساتھ سرحد پر واقع بلوچستان کے علاقہ پر ہوئے حملہ میں ایرانی انقلابی گارڈز کے ہلاک شدہ افراد کے سلسلہ میں خبریں متضاد ہیں جبکہ گارڈ نے اپنے چار ارکان کے ہلاک ہونے کا اعلان کیا ہے اور حملہ کرنے والے جسٹس آرمی گروپ نے 8 افراد کے ہلاک ہونے کا اعلان کیا ہے۔
بلوچستان میں اپوزیشن جسٹس آرمی گروپ نے ایک بیان میں بتایا کہ اس نے بلوچستان گورنریٹ کے مشرقی جنوب میں واقع میرگاؤں شہر کے مضافات میں انقلابی گارڈ کے گھات میں رہنے والی فوج کے 8 ارکان کو قتل کیا ہے۔(۔۔۔)
بدھ- 2 شعبان 1439 ہجری – 18 اپريل 2018 ء – شمارہ نمبر (14386)