پہلا صفحہ
"300 S” کی اشاعت کے سلسلہ میں روس اور اسرائیل کے درمیان اختلافات
ماسکو متحدہ شام کے سلسلہ میں یقینی نہیں اور دمشق کے جنوب میں انتظامیہ فورسز کی طرف سے بمباری ماسکو: رائد جبر – تل ابيب: نظير مجلي روسی وزیر خارجہ سیرگی لاوروف نے دوبارہ پرزور انداز میں کہا کہ ماسکو ایک جدید ترین "S300” طرز کا میزائل سسٹم دمشق کے حوالے […]
ماسکو متحدہ شام کے سلسلہ میں یقینی نہیں اور دمشق کے جنوب میں انتظامیہ فورسز کی طرف سے بمباری

ماسکو: رائد جبر – تل ابيب: نظير مجلي
روسی وزیر خارجہ سیرگی لاوروف نے دوبارہ پرزور انداز میں کہا کہ ماسکو ایک جدید ترین "S300” طرز کا میزائل سسٹم دمشق کے حوالے کرنے کا ارادہ اس وقت کیا ہے جب ایک اسرائیلی اہلکار نے دمشق کے حوالے کرنے کی طورت میں اسے بم سے اڑانے کی دھمکی دی ہے۔(۔۔۔) اسی سلسلہ میں روسی انٹرفیکس نیوز ایجنسی نے ڈپٹی وزیر خارجہ سیرگری ریابکوف کی گفتگو کو نقل کیا ہے کہ ہم نہیں جانتے کہ صورتحال میں کس طرح تبدیلی ہوگی کیا یہ ممکن ہے کہ ایک متحدہ شام باقی رہے۔
زمینی طور پر سوری فورسز نے دمشق کے جنوب میں یرموک کے اندر اہل فلسطین کی پناہ گزین کیمپ پر حملہ کیا ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ – 5 شعبان 1439 ہجری – 21 اپريل 2018 ء – شمارہ نمبر (14389)