پہلا صفحہ

اوپیک کی طرف سے اسٹاک کے ہوا میں تبدیل ہونے کے بعد سرمایہ کاری پر توجہ مرکوز

ٹرمپ کی طرف سے تیل کی قیمتوں میں مصنوعی اضافہ پر تنقید اور تنظیم کی طرف سے دفاع جدہ: وائل مهدي پٹرول برآمد کرنے والے ملکوں (اوپیک) کے اس اجلاس میں جس کی سرگرمیاں کل جدہ میں ختم ہوئی ہیں تیل کے شعبے میں سرمایہ کاری پر توجہ مرکوز کرنے […]

اوپیک کی طرف سے اسٹاک کے ہوا میں تبدیل ہونے کے بعد سرمایہ کاری پر توجہ مرکوز
ٹرمپ کی طرف سے تیل کی قیمتوں میں مصنوعی اضافہ پر تنقید اور تنظیم کی طرف سے دفاع

جدہ: وائل مهدي

پٹرول برآمد کرنے والے ملکوں (اوپیک) کے اس اجلاس میں جس کی سرگرمیاں کل جدہ میں ختم ہوئی ہیں تیل کے شعبے میں سرمایہ کاری پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت کے سلسلہ میں اسٹاک کے کم ہونے کے بعد غور وفکر کیا گیا ہے اور سعودی وزیر توانائی خالد الفالح نے کہا کہ تیل کی سرمایہ کاری کی سطح بالکل مناسب نہیں ہے اور تیل کی سرمایہ کاری کرنے کے لئے سرمایہ کو اپنی طرف متوجہ کرنا ہے خاص طور پر گزشتہ 15 ماہ کے دوران تیل کی اسٹاک میں مسلسل کمی آنے کے بعد تو ایسا کرنا ضروری ہے۔

اسی تناظر میں کل جب جدہ میں تنظیم کے وزراء کی ملاقات ختم ہونے اور دوپہر کے کھانے کے دوران امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر نقد کیا ہے۔(۔۔۔) لیکن توانائی وزراء اور روسی وزیر الیگزینڈر نوواک سمیت "اوپیک” کے جنرل سیکرٹری محمد باركيندو نے سختی سے اپنی پوزیشن کا دفاع کیا ہے اور کہا کہ اگر "اوپیک” نہ ہوتا تو امریکہ اپنے تیل کی صنعت کو جاری نہیں رکھ سکتا تھا کیونکہ تیل کی قیمتوں میں اضافہ سے سب سے پہلے امریکہ ہی کو قائدہ پہنچ رہا ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ – 5 شعبان 1439 ہجری – 21 اپريل 2018 ء – شمارہ نمبر (14389)