پہلا صفحہ

سوریہ پناہ گزینوں کی رضاکارانہ واپسی کی وجہ سے لبنان اور اقوام متحدہ کے درمیان کشیدگی

بیروت: "الشرق الاوسط” لبنان کے وزارت خارجہ نے پناہ گزینوں کے لئے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر کے کام کا دوبارہ جائزہ لینے کا مطالبہ کیا ہے جبکہ اس سے قبل اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر نے ایک بیان جاری کیا تھا جس میں اس نے ان 500 شامی پناہ گزینوں […]

سوریہ پناہ گزینوں کی رضاکارانہ واپسی کی وجہ سے لبنان اور اقوام متحدہ کے درمیان کشیدگی

بیروت: "الشرق الاوسط”

لبنان کے وزارت خارجہ نے پناہ گزینوں کے لئے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر کے کام کا دوبارہ جائزہ لینے کا مطالبہ کیا ہے جبکہ اس سے قبل اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر نے ایک بیان جاری کیا تھا جس میں اس نے ان 500 شامی پناہ گزینوں کے رضاکارانہ واپسی کے سلسلہ میں شک کا اظہار کیا تھا جنہوں نے لبنان چھوڑ دیا تھا جبکہ ہیومن رائٹس واچ نے لبنان میں سینکڑوں پناہ گزینوں کو اپنے گھروں کو چھوڑنے کے لئے مجبور کرنے کے سلسلہ مین لبنان کے شہروں پر الزام لگایا ہے۔

لبنانی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر کے اس بیان پر اعتراض کیا ہے جسے اس نے شام کی طرف واپس ہونے کے سلسلہ مین  حوصلہ افزا نہیں سمجھا ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ – 5 شعبان 1439 ہجری – 21 اپريل 2018 ء – شمارہ نمبر (14389)