پہلا صفحہ

موصل میں داعش کی طرف سے اغوا کردہ شخص اردوگان کا منافس

24 جون کو ترک صدارتی اور پارلیمانی انتخابات انقرہ: سعيد عبد الرازق موصل میں ترکی کی سابق قونصلر اوز ترک یملاز جسے سنہ 2014 میں قونصل خانہ کے ارکان کے ساتھ داعش نے اغوا کیا تھا کل انہوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ اس صدارتی انتخابات میں صدر رجب طیب […]

موصل میں داعش کی طرف سے اغوا کردہ شخص اردوگان کا منافس
24 جون کو ترک صدارتی اور پارلیمانی انتخابات

انقرہ: سعيد عبد الرازق

موصل میں ترکی کی سابق قونصلر اوز ترک یملاز جسے سنہ 2014 میں قونصل خانہ کے ارکان کے ساتھ داعش نے اغوا کیا تھا کل انہوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ اس صدارتی انتخابات میں صدر رجب طیب اردوگان کے حریف کے طور پر امیدوار ہوں گے جو پارلیمانی انتخابات کے ساتھ 3 نومبر2019 کے بجائے  24 جون کو وقت سے قبل شروع ہونے والا ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ – 5 شعبان 1439 ہجری – 21 اپريل 2018 ء – شمارہ نمبر (14389)