پہلا صفحہ

دونوں کوریا کا اپنے لیڈروں کے درمیان "گرم لائن”کا تجربہ

سیول: "الشرق الاوسط” گزشتہ کل شمالی اور جنوبی کوریا نے "ایک گرم فون لائن” کا تجربہ کیا ہے جس کا آغاز جمعہ کے دن دونوں لیڈروں کے درمیان ہونے والی سربراہی اجلاس سے قبل ہوا ہے۔ سیول کے اندر صدارتی دفتر نےکہا فون لائن شمالی کوریا کے […]

دونوں کوریا کا اپنے لیڈروں کے درمیان "گرم لائن”کا تجربہ

سیول: "الشرق الاوسط”

گزشتہ کل شمالی اور جنوبی کوریا نے "ایک گرم فون لائن” کا تجربہ کیا ہے جس کا آغاز جمعہ کے دن دونوں لیڈروں کے درمیان ہونے والی سربراہی اجلاس سے قبل ہوا ہے۔

سیول کے اندر صدارتی دفتر نےکہا فون لائن شمالی کوریا  کے لیڈر کیم جونگ اون اور جنوبی کوریا کے صدر مون جائی اون کے دفتر کے مابین کسی بھی طرح کی غلط فہمی سے بچنے اور بات چیت کے عمل کو ممکن بناے گی  اور مزید کہا کہ یہ پہلی مرتبہ ہے جس میں دونوں لیڈروں کے درمیان گرم لائن کی ابتدا ہوئی ہے ۔

ہفتہ – 5 شعبان 1439 ہجری – 21 اپريل 2018 ء – شمارہ نمبر (14389)