پہلا صفحہ
کیم کے جوہری اور بیلسٹک پہل کی وجہ سے بین الاقوامی اطمینان
سیول – لندن: "الشرق الاوسط” شمالی کوریا کے لیڈر کیم جونگ اون کی طرف سے جوہری اور بیلسٹک ٹیسٹ کے خاتمے کے اعلان کی وجہ سے بین الاقوامی اطمینان کا ماحول پیدا ہوا ہے اور امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ٹیوٹر پر شمالی کوریا اور جنوبی کوریا کے مابین اور امریکہ […]

سیول – لندن: "الشرق الاوسط”
شمالی کوریا کے لیڈر کیم جونگ اون کی طرف سے جوہری اور بیلسٹک ٹیسٹ کے خاتمے کے اعلان کی وجہ سے بین الاقوامی اطمینان کا ماحول پیدا ہوا ہے اور امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ٹیوٹر پر شمالی کوریا اور جنوبی کوریا کے مابین اور امریکہ اور شمالی کوریا کے درمیان ہونے والے سربراہی اجلاس سے قبل پیونگ یونگ کے اعلان کا خیر مقدم کیا گيا ہے۔
کیم کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے ٹرمپ نے ٹویٹ کیا ہے کہ یہ شمالی کوریا اور دنیا کے لئے بہت اچھی خبر ہے۔(۔۔۔)
اسی طرح بیجنگ نے بھی اس فیصلہ کا خیر مقدم کیا ہے جس طرح ماسکو نے خیر مقدم کیا ہے۔(۔۔۔) یورپی یونین کے وزیر خارجہ فیڈریکا موگرینی نے کہا کہ طویل عرصے تک انتظار کے بعد یہ اعلان مثبت مرحلہ کا آغاز ہے۔(۔۔۔)
اتوار – 6 شعبان 1439 ہجری – 22 اپريل 2018 ء – شمارہ نمبر (14390)