ايشيا
کوالالمپور میں ” ڈرون کے ماہر” حمساوي کا قتل
رام اللہ: كفاح زبون ملیشیاء نے نام نہ لیتے ہوئے غیر ملکی انٹیلی جنس پر 35 سالہ ڈرون کے اس ماہر انجینئر فادي البطش کو قتل کرنے کا الزام عائد کیا ہے جنہیں کل کوالالمپور میں اپنے گھر سے باہر نکلنے کے وقت قتل کر دیا گیا ہے۔ […]

رام اللہ: كفاح زبون
ملیشیاء نے نام نہ لیتے ہوئے غیر ملکی انٹیلی جنس پر 35 سالہ ڈرون کے اس ماہر انجینئر فادي البطش کو قتل کرنے کا الزام عائد کیا ہے جنہیں کل کوالالمپور میں اپنے گھر سے باہر نکلنے کے وقت قتل کر دیا گیا ہے۔
موٹر سائیکل پر سوار دو غیر ملکی حلیہ والے حملہ آوروں نے ایک قریبی مسجد کی طرف جاتے ہوئے شہید کر دیا جہاں وہ نمازیوں کی امامت کرتے تھے، ان حملہ آوروں نے ان پر چار گولیاں ماری اور ایک گولی تو سیدھے ان کے سر پر جا کر لگی اور ایک ویڈیو میں دکھایا گیا کہ وہ زمین پر پڑے ہیں اور خون ان کے سر سے نکل رہا ہے۔(۔۔۔)
جبکہ بطش کے خاندان نے اسرائیلی "موساد” پر اپنے بیٹے کو قتل کرنے کا الزام عائد کیا ہے اور فلسطینی گروہوں نے اس کہانی کی حمایت کی ہے اور حماس تحریک نے تل ابیب پر الزام لگانے کے سلسلہ میں صبر سے کام لیا ہے۔(۔۔۔)
اتوار – 6 شعبان 1439 ہجری – 22 اپريل 2018 ء – شمارہ نمبر (14390)