پہلا صفحہ
دونوں کوریا کے درمیان آج تاریخی اجلاس اور سلامتی معاہدہ کی امید
سیول۔واشنگٹن: "الشرق الاوسط” جنوبی کوریا کے صدر مون جائے ان اور شمالی کوریا کے لیڈر کیم جونگ اون کا آج شبہ جزیرہ کوریا کے فوجی لائن کے پاس دونوں کے درمیان منعقد ہونے والے تاریخی اجلاس میں ملاقات ہونا متعین ہے اور امید کی جارہی ہے کہ 65 سال قبل کوریائی […]

سیول۔واشنگٹن: "الشرق الاوسط”
جنوبی کوریا کے صدر مون جائے ان اور شمالی کوریا کے لیڈر کیم جونگ اون کا آج شبہ جزیرہ کوریا کے فوجی لائن کے پاس دونوں کے درمیان منعقد ہونے والے تاریخی اجلاس میں ملاقات ہونا متعین ہے اور امید کی جارہی ہے کہ 65 سال قبل کوریائی جنگ کے اختتام کے بعد سے یہ پہلی مرتبہ ہو رہا ہے کہ دونوں ممالک کے رہنماء سلامتی معاہدہ کے سلسلہ میں دستخط کریں گے اور جنوبی کوریا کے صدارت نے کل کہا ہے کہ اجلاس میں دائمی سلامتی کے حصول اور جوہری ہتھیار نہ رکھنے پر زور دیا جائے گا۔
جمعہ – 11 شعبان 1439 ہجری – 27 اپریل 2018ء شمارہ نمبر: (14395)