پہلا صفحہ

قطر کا دہشت گردوں کو ملین ڈالر دینے کے سلسلہ میں مضبوط دستاویزات

واشنگٹن: جوبی ووریک خفیہ دستاویزات نے واضح کیا ہے کہ قطر نے اپنے ان پچیس شہریوں کو آزاد کرانے کے لئے جن کو عراق میں کرنیپ کر لیا گیا تھا تقربا ملین ڈالر دیا اور ان میں سے ایک جماعت نے ان جماعتوں اور افراد کا قصد کیا جن کو […]

قطر کا دہشت گردوں کو ملین ڈالر دینے کے سلسلہ میں مضبوط دستاویزات

واشنگٹن:  جوبی ووریک

خفیہ دستاویزات نے واضح کیا ہے کہ قطر نے اپنے ان پچیس شہریوں کو آزاد کرانے کے لئے جن کو عراق میں کرنیپ کر لیا گیا تھا تقربا ملین ڈالر دیا اور ان میں سے ایک جماعت نے ان جماعتوں اور افراد کا قصد کیا جن کو امریکہ بین بین الاقوامی دہشت گرد کا نگراں سمجھتا ہے۔

"واشنگٹن بوست” میں نشر کردہ دستاویزات کے مطابق اس بات کا علم ہوا ہے کہ ان جماعتوں میں ایران کی پاسداران انقلاب اور عراق کی حزب اللہ جماعت ہے اور ادا کردہ یہ رقم ایرانی، عراقی اور ترکی حکومت کے ساتھ کیے ہوئے معاہدہ کا ایک حصہ ہے اور اس کے علاوہ  لبنان کی حز ب اللہ جماعت بھی ہے جو شام کی دو مخالف جماعتوں کے علاوہ ہیں جن میں نصرہ فرنٹ بھی ہے۔(۔۔۔)

اتوار – 13 شعبان 1439 ہجری – 29 اپریل 2018ء شمارہ نمبر:  (14397)