پہلا صفحہ

حکومت کا کردوں کے ساتھ تصادم اور اتحاد مشرق فرات میں

جنوبی دمشق سے مخالفین کے جنگجؤں کو نکالنےکا معاہدہ بیروت: كارولين عاكوم – لندن: "الشرق الأوسط” دریائے فرات کے مشرق میں واقع دیر الزور کے علاقہ میں کردش قوم کی حفاظتی یونٹس پر مشتمل "شام کی ڈیموکریٹک فورسز” اور شام کی انتظامیہ فورسز کے درمیان اچانک چھڑپیں شروع ہو

حکومت کا کردوں کے ساتھ تصادم اور اتحاد مشرق فرات میں
جنوبی دمشق سے مخالفین کے جنگجؤں کو نکالنےکا معاہدہ

بیروت: كارولين عاكوم – لندن: "الشرق الأوسط”

دریائے فرات کے مشرق میں واقع دیر الزور کے علاقہ میں کردش قوم کی حفاظتی یونٹس پر مشتمل "شام کی ڈیموکریٹک فورسز” اور شام کی انتظامیہ فورسز کے درمیان اچانک چھڑپیں شروع ہو چکی ہیں اور اس جنگ کی وجہ سے شامی انتظامیہ کی فورسز نے چار گاؤں پر قابو پا لیا ہے جبکہ اس سے قبل بین الاقوامی اتحاد کے سایہ میں شام کی ڈیموکریٹک فورسزنے تین گاؤں کو دوبارہ حاصل کر لیا ہے۔(۔۔۔)

اسی کے بالمقابل شام کی انتظامیہ اور حزب اختلاف نے دمشق کے جنوب میں يلدا، ببيلا اور بیت سحم کے شہروں سے جماعت کے جنگجوؤں کو نکالنے کے لئے ایک معاہدہ ہوا ہے۔(۔۔۔)

پیر – 14 شعبان 1439 ہجری – 30 اپریل 2018ء شمارہ نمبر:  (14398)