امريكہ
سعودی اور امریکہ کا جوھری اتفاق کی تِحسین پر اتفاق
خادم الحرمین کی طرف سے امریکی وزیر خارجہ بومبیو کا استقبال اور واشنگٹن کی طرف سے وسیع پیمانے پر تہران کی دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کی تیاری ریاض: "الشرق الأوسط” سعودی نیوز ایجنسی نے بتایا کہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے امریکہ کے نئے وزیر خارجہ […]
خادم الحرمین کی طرف سے امریکی وزیر خارجہ بومبیو کا استقبال اور واشنگٹن کی طرف سے وسیع پیمانے پر تہران کی دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کی تیاری

ریاض: "الشرق الأوسط”
سعودی نیوز ایجنسی نے بتایا کہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے امریکہ کے نئے وزیر خارجہ مایکل بومبیو کا ریاض میں واقع اپنے محل میں استقبال کیا اور ملاقات كے درميان دونوں ملكوں كے درميان دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لیاگیا اور مشرق وسطی کے علاقہ میں نئے حالات اور ان کے سلسلہ میں کی جانے والی محنت وکوشش کے بارے میں بھی غور وخوض کیا گیا۔
سعودی عرب اور امریکہ نے ایران کے جوہری معاہدہ کی تحسین کی اھمیت اور علاقہ کے امن وسلامتي كو نشانہ بنانے والی تهران كي حركت كو روكنے پر زور دیا گیا ہے۔(۔۔۔)
اسی سلسلہ میں بوميو نے زور ديا كہ موجودہ انتظامیہ ایران کے وسیع پیمانہ پردہشت گردی نظام کو نظر انداز نہیں کرے گی جیسا کہ ما قبل کی انتظامیہ نے کیا اور انہوں نے ایران کے خلاف سخت سزا کا مطالبہ کیا ہے۔(۔۔۔)
پیر – 14 شعبان 1439 ہجری – 30 اپریل 2018ء شمارہ نمبر: (14398)