پہلا صفحہ

کرکوک میں قومیت اور فرقہ واریت کے ساتھ سرگرم انتخابات

کرکوک: احسان عزیز کرکوک میں سرگرم انتخاب کے اندر قومیت اور فرقہ واریت کا منظر غالب ہے اور اس کی عکاسی چوک اور گلیوں کے اندر امیدواروں کے پوسٹر اور جماعتوں اور اتحادوں کے بینرز سے ہو رہی ہے یہاں تک کہ تنگ گلیوں تک جماعتا ور پارٹی کا رنگ غالب […]

کرکوک میں قومیت اور فرقہ واریت کے ساتھ سرگرم انتخابات

کرکوک: احسان عزیز

کرکوک میں سرگرم انتخاب کے اندر قومیت اور فرقہ واریت کا منظر غالب ہے اور اس کی عکاسی چوک اور گلیوں کے اندر امیدواروں کے پوسٹر اور جماعتوں اور اتحادوں کے بینرز سے ہو رہی ہے یہاں تک کہ تنگ گلیوں تک جماعتا ور پارٹی کا رنگ غالب ہے اور یہ انتخابی جنگ 12 مئی کو ہونے والے انتخاب کی تیاری میں ہو رہی ہے۔(۔۔۔)

پیر – 14 شعبان 1439 ہجری – 30 اپریل 2018ء شمارہ نمبر:  (14398)