پہلا صفحہ

ایرین اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے بادل منڈلانے لگے

ٹرمپ کے نزدیک تہران کے ساتھ نئے معاہدہ کے لیے مذاکرات بعید نہیں ۔۔۔ نیتن یاہو کا ایران پر خفیہ طور پر پروگرام جاری رکھنے کا الزام تل ابیب – واشنگٹن ۔ لندن: "الشرق الاوسط” شام کے حماۃ اور حلب کے علاقہ میں ایرانی اڈوں پر میزائل گرنے کے ٢٤ گھنٹے […]

ایرین اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے بادل منڈلانے لگے
ٹرمپ کے نزدیک تہران کے ساتھ نئے معاہدہ کے لیے مذاکرات بعید نہیں ۔۔۔ نیتن یاہو کا ایران پر خفیہ طور پر پروگرام جاری رکھنے کا الزام

تل ابیب – واشنگٹن ۔ لندن: "الشرق الاوسط”

شام کے حماۃ اور حلب کے علاقہ میں ایرانی اڈوں پر میزائل گرنے کے ٢٤ گھنٹے کے اندر ہی یہ خبر ملی کہ اس کے پیچھے اسرائیل کا ہاتھ ہے اور جیسے ہی یہ خبر پھیلی اسرائیل کے وزیراعظم بنیامن نیتن یاھو نے کل شام اعلان کیا کہ ان کے ملک نے ایرانی جوہری تصویر کی اصل فوٹو کاپی حاصل کیا ہے جبکہ سفارتی ذرائع کا خیال ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے بادل منڈلا رہے ہیں اور یہ ایسا مقابلہ ہے جسے روس کنٹرول کرنے اور حل کرنے کی کوشش کر رہا ہے کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ یہ بڑے پیمانے پر جنگ کی صورت اختیار کر جائے۔(۔۔۔)

نیتن یاہو نے مضبوط دلائل اس بات کے سلسلہ میں مضبوط دلیل پیش کی ہے کہ ایران کا خفیہ طور پر جوہری ہتھیار حاصل کرنے کے پروگرام کو فروغ دیے رہا ہے۔(۔۔۔)

اسی سلسلہ میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ٹویٹ کیا کہ ان کے نزدیک تہران کے ساتھ نئے معاہدہ کے لیے مذاکرات کرنا بعید نہیں ہے۔(۔۔۔)

منگل – 15 شعبان 1439 ہجری – 01 مئی 2018ء شمارہ نمبر:  (14399)