پہلا صفحہ
عباس "قومی کونسل” کے سامنے: ظہران کا اجلاس درحقیقت بیت القدس کا اجلاس ہے
رام اللہ: کفاح زبون – عمان: محمد الدعمہ کل رام اللہ میں فلسطینی قومی مجلس کے جلسوں کا آغاز کرتے ہوئے اپنی تقریر میں فلسطینی صدر محمود عباس (ابو مازن) نے تاکید کی ہے کہ سعودی عرب فلسطینی عوام کے ساتھ ہے اور عباس نے سعودی عرب کے مشرق میں واقع […]

رام اللہ: کفاح زبون – عمان: محمد الدعمہ
کل رام اللہ میں فلسطینی قومی مجلس کے جلسوں کا آغاز کرتے ہوئے اپنی تقریر میں فلسطینی صدر محمود عباس (ابو مازن) نے تاکید کی ہے کہ سعودی عرب فلسطینی عوام کے ساتھ ہے اور عباس نے سعودی عرب کے مشرق میں واقع ظہران کے اندر ہونے والے حالیہ عرب اجلاس کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلاشبہ سعودی عرب کا ہمارے ساتھ تاریخی موقف معروف ہے لہذا افواہوں پر توجہ نہ دیں اور انہوں نے مزید کہا کہ اجلاس درحقیقت بیت القدس کا اجلاس ہے اور ہم نے وہ حاصل کر ہے جو ہم چاہتے تھے ۔
منگل – 15 شعبان 1439 ہجری – 01 مئی 2018ء شمارہ نمبر: (14399)