پہلا صفحہ
سعودی عرب میں سرکاری اسکول نجی شعبے کی طرف منتقل
ریاض: شجاع البقمی آزاد اسکول کی پہل کی راہ میں سعودی عرب نے کل مدارس کو مختص کر نے کا آغاز کردیا ہے اور اس کی ابتدا 25 سرکاری اسکول کو نجی شعبے میں منتقل کر کے کیا ہے۔ یہ نیا قرارداد گزشتہ ہفتے سعودی عرب کے […]

ریاض: شجاع البقمی
آزاد اسکول کی پہل کی راہ میں سعودی عرب نے کل مدارس کو مختص کر نے کا آغاز کردیا ہے اور اس کی ابتدا 25 سرکاری اسکول کو نجی شعبے میں منتقل کر کے کیا ہے۔
یہ نیا قرارداد گزشتہ ہفتے سعودی عرب کے اندر شروع ہونے والے اختصاص کے پروگرام کے وقت نجی شعبے کی کارکردگی میں اضافہ کرنے اور معاشی تنوع کے نیے مرحلے کے سامنے ایک بڑے دروازے کے طور پر سامنے آیا ہے اور سعودی عرب کے ویژن ٢٠٣٠ کو بروئے کار لانے والے بارہ پروگراموں میں سے شمار ہونے والا یہ "اختصاصی پروگرام” قومی معیشت کو بلند کرنے، موجودہ خدمات کو بہتر بنانے اور ممکنہ حد تک اس کی تعداد میں اضافہ کرنے کی کوشش کرے گا۔
بدھ – 16 شعبان 1439 ہجری – 02 مئی 2018ء شمارہ نمبر: (14300)