ایران
حزب اللہ کا "پولیساریو” کی مدد کرنے کی وجہ سے رباط کا تہران کے ساتھ تعلقات منقطع
رباط: حاتم البطیوی ایران کی طرف سے مراکش سے "الصحراء” کو الگ کرنے کی کوشش کرنے والی گروہ پولیساریو فرنٹ کی مدد کرنے کی وجہ سے مراکش نے طہران کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مراکش کے وزیر خارجہ ناصر بوریطہ نے […]

رباط: حاتم البطیوی
ایران کی طرف سے مراکش سے "الصحراء” کو الگ کرنے کی کوشش کرنے والی گروہ پولیساریو فرنٹ کی مدد کرنے کی وجہ سے مراکش نے طہران کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
مراکش کے وزیر خارجہ ناصر بوریطہ نے تہران سے اپنی واپسی کے بعد کل کہا ہے کہ مراکش جلد ہی تہران میں اپنے سفارت خانہ کو بند کر دے گا اور رباط میں رہ رہے ایرانی سفیر کو واپس کر دے گا اور انہوں نے مزید یہ بھی کہا کہ ایران اور اس کے لبنانی اتحادی "حزب اللہ” پولیساریو فرنٹ کی مدد اس کے جنگجوؤں کو اسلحہ فراہم کرکے اور تربیت دے کر کر رہے ہیں۔(۔۔۔)
بدھ – 16 شعبان 1439 ہجری – 02 مئی 2018ء شمارہ نمبر: (14300)