پہلا صفحہ

حزب الله لبناني حكومت كے صدارتي مقابلہ سے دست بردار

بیروت: بولا اسطیح حزب اللہ نے حکومتی صدارت کی فائل اس وقت میز پر رکھ دی جب حزب اللہ کے نائب جنرل سکریٹری نعیم قاسم نے یہ اعلان کردیا کہ آئندہ پارلیمانی حکومت کی صدارت کے لئے حزب اللہ کا کوئ بھی امیدوار تیار نہیں ہے اور انہوں نے یہ بھی […]

حزب الله لبناني حكومت كے صدارتي مقابلہ سے دست بردار

بیروت:  بولا اسطیح

حزب اللہ نے حکومتی صدارت کی فائل اس وقت میز پر رکھ دی جب حزب اللہ کے نائب جنرل سکریٹری نعیم قاسم نے یہ اعلان کردیا کہ آئندہ پارلیمانی حکومت کی صدارت کے لئے حزب اللہ کا کوئ بھی امیدوار تیار نہیں ہے اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ پارلیمنٹ میں بڑی جماعت کے سربراہ یا اس کے نائب کا ہونا ضروری نہیں ہے۔

قاسم نے ٹیلی ویزن انٹر ویو میں کہا کہ پارلیمانی کونسل کا اگلا صدر نبیہ بری ہوں گے اورحکومت کی صدارت کے لئے حزب اللہ کے امیدوار سے متعلق کیے گیے سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس کوئی بھی امیدوار تیار نہیں ہے اور ہم  پارلیمانی مجلس کی ترکیب دیکھنے کے بعد بس بات کی تعیین کریں گے کہ ہمارا امیدوار کون ہوگا اور انہوں نے صدارتی برابری کے سلسلہ میں پھیلائی گئی ہر بات کا انکار کیا۔(۔۔۔)

بدھ – 16 شعبان 1439 ہجری – 02 مئی 2018ء شمارہ نمبر:  (14300)