پہلا صفحہ

لبنانی انتخابات میں سیاستدانوں کی روایتی تصویر میں تبدیلی

بیروت: "الشرق الاوسط” اس سال لبنان کی پارلیمانی انتخابات کے دوران روایتوں سے نکلنے والے صرف اتحاد ہی نہیں ہیں بلکہ اس استحقاق کے تقاضوں اور "ترجیحی آواز”نے انتخابی حملوں میں بنیادی تبدیلی کو لازم کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا سیاستدانوں کو ان کی روایتی شکلوں سے نکالنے [

لبنانی انتخابات میں سیاستدانوں کی روایتی تصویر میں تبدیلی

بیروت: "الشرق الاوسط”

اس سال لبنان کی پارلیمانی انتخابات کے دوران روایتوں سے نکلنے والے صرف اتحاد ہی نہیں ہیں بلکہ اس استحقاق کے تقاضوں اور "ترجیحی آواز”نے انتخابی حملوں میں بنیادی تبدیلی کو لازم کر دیا ہے۔

سوشل میڈیا سیاستدانوں کو ان کی روایتی شکلوں سے نکالنے کے سلسلہ میں کلیدی رول ادا کر رہی ہے، مثال کے طور پر ایک دن قبل "حزب اللہ” گروہ کے نائب صدر نواف الموسوی کی نشر ہونے والی وہ ویڈیو ہے جس میں وہ کسی جنوبی شہر میں ایک انتخابی ریلی کے دوران مردوں اور عورتوں کے درمیان رقص کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

قریب ہے کہ وزیر اعظم سعد الحریری انتخابی مدت کے دوران گردش کرنے والی ویڈیوز میں پیش پیش رہیں کیونکہ ان کی ٹیم نے اپنے حامیوں کے ساتھ سیلفی تصویروں کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے ایک خاص ایپ تیار کیا ہے۔(۔۔۔)

جمعرات– 17 شعبان 1439 ہجری – 03 مئی 2018ء شمارہ نمبر:  (14301)