پہلا صفحہ

خادم حرمین اور مغرب کے شاہ کا ایرانی مداخلت کا مقابلہ کرنے کے سلسلہ میں سخت رویہ

رباط: لطیفہ العروسی ریاض: "الشرق الاوسط” خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے حکومت اور عوام کی سطح پر از سر نو اعلان کیا کہ ان کا ملک مغرب کے ساتھ ہر اس معاملہ میں ہے جس اس سلامتی اور امن واستقرار کو نشانہ بنائے گا اور خادم حرمین […]

خادم حرمین اور مغرب کے شاہ کا ایرانی مداخلت کا مقابلہ کرنے کے سلسلہ میں سخت رویہ

رباط: لطیفہ العروسی ریاض: "الشرق الاوسط”

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے حکومت اور عوام کی سطح پر از سر نو اعلان کیا کہ ان کا ملک مغرب کے ساتھ ہر اس معاملہ میں ہے جس اس سلامتی اور امن واستقرار کو نشانہ بنائے گا اور خادم حرمین شریفین کی طرف سے یہ بیان مغرب کے شاہ محمد السادس کی طرف سے موبائیلکے ذریعہ ہونے والی  اس گفتگو کے ضمن میں ہوا ہے جس میں ان دونوں رہنماؤوں نے ایرانی انتظامیہ کے جارحانہ رجحان، اس کے وکلاء کی طرف سے عرب ممالک کے معاملات میں مداخلت کرنے اور عالم عرب میں امن واستقرار کو نشانہ بنانے والی ان کی پالیسیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنے موقف کو متحد کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔(۔۔۔)

جمعہ – 18 شعبان 1439 ہجری – 04 مئی 2018ء شمارہ نمبر:  (14302)