امريكہ
ایران کی تقسیم میں گہرائی اور امریکہ کی دھمکی
اہل یورپ "ایٹمی معاہدہ” کو بچانے کے لئے متحرک۔۔۔ خامنینی کا ان پر عدم اعتماد اور ضمانت کا مطالبہ لندن: عادل السالمي واشنگٹن: هبة القدسي امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی طرف سے اپنے ملک کا ایٹمی معاہدہ سے نکالنے کے سلسلہ میں ليے گئے فیصلہ کی وجہ سے ایران کے اندر […]
اہل یورپ "ایٹمی معاہدہ” کو بچانے کے لئے متحرک۔۔۔ خامنینی کا ان پر عدم اعتماد اور ضمانت کا مطالبہ

لندن: عادل السالمي واشنگٹن: هبة القدسي
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی طرف سے اپنے ملک کا ایٹمی معاہدہ سے نکالنے کے سلسلہ میں ليے گئے فیصلہ کی وجہ سے ایران کے اندر اقدام اور ممکنہ ردعمل کے اختیارات کے سلسلہ میں تقسیم گہری ہو چکی ہے اور رہنما علی خامنئیی نے ہیڈکوارٹر میں اپنے ایک بیان میں خطاب کرتے ہوئے صدر حسن روحانی کی حکومت سے اپیل کی کہ وہ امریکی جماعت کے بغیر معاہدہ جاری رکھیں اور خامنئیی نے کہا کہ یہ کہا جاتا ہے کہ ہم تین یورپی ممالک کے ساتھ معاہدہ جاری رکھیں گے لیکن میں تو ان تینوں ممالک پر بھروسہ نہیں کرتا ہوں اور آپ بھی ان پر اعتماد نہیں کریں اور اگر آپ معاہدہ کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں عملی ضمانت حاصل کرنی چاہئے۔(۔۔۔)
ٹرمپ نے ایران کو از سرے نو اپنے خطرات سے متنبہ کیا ہے اور اس کے بدترین اور بہت سنگین نتائج کی دھمکی اگر ایران یورینیم کی افزودگی دوبارہ شروع کرے گا۔(۔۔۔)
اہل یورپ اس معاہدہ کو بچانے کی کوشش یہ کہتے ہوئے کررہے ہیں کہ وہ امریکہ کے نکلنے کے بعد بھی ایٹمی پروگرام کے شرائط کی پابندی کرے۔(۔۔۔)
جمعرات – 24 شعبان 1439 ہجری – 10 مئی 2018ء شمارہ نمبر: (14308)