پہلا صفحہ
روس کی نگرانی میں ترک علاقہ کی طرف روانگی
"الشرق الاوسط” شمالی شام کے عفرین علاقہ میں زندگی کی واپسی عفرين – بیروت: "الشرق الاوسط” دار الحکومت اور اس کے ارد گرد علاقوں کو محفوظ رکھنے کے لئے شامی حکومت کی کوششوں کے دائرہ میں دمشق کے جنوب کے تین شہروں سے مخالف جماعتوں کے ہزاروں جنگجو اور شہری اپنے [&hellip
"الشرق الاوسط” شمالی شام کے عفرین علاقہ میں زندگی کی واپسی

عفرين – بیروت: "الشرق الاوسط”
دار الحکومت اور اس کے ارد گرد علاقوں کو محفوظ رکھنے کے لئے شامی حکومت کی کوششوں کے دائرہ میں دمشق کے جنوب کے تین شہروں سے مخالف جماعتوں کے ہزاروں جنگجو اور شہری اپنے خاندانوں کے ساتھ کوچ کرنے کے لیے تیار ہیں۔(۔۔۔) کیونکہ روسی فوج کی نگرانی میں شمالی شام میں ترک علاقوں کی طرف مخالف جماعتوں کو منتقل کرنے کا معاہدہ ہوا ہے۔(۔۔۔)
اسی سلسلہ میں شمالی شام میں واقع عفرین کے علاقہ میں "الشرق الاوسط” کے دورہ نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ اس شہر میں زندگی کی واپسی کا آغاز ہو چکا ہے جہاں سے عوام کی حفاظتی یونٹس نے آزاد شامی فوج اور ترک فوج کی آمد سے قبل واپس ہو چکی ہیں۔(۔۔۔)
جمعہ – 18 شعبان 1439 ہجری – 04 مئی 2018ء شمارہ نمبر: (14302)