پہلا صفحہ

صدام حسین کے وزیر دفاع کی معافی کی درخواست کے متعلق عراقی ڈبیٹ

بغداد: حمزہ مصطفی عراقی پارلیمنٹ کے صدر سلیم الجبوری نے سابق صدر صدام حسین کے وزیر دفاع سلطان ہاشم کی طرف سے خصوصی معافی کی درخواست طلب کرنے کے سلسلہ میں ایک ڈبیٹ شروع کیا ہے اور انہوں نے کہا ہے کہ وہ اس معافی نامہ کو جاری کرنے کے سلسلہ میں ملک کے صدور، […]

صدام حسین کے وزیر دفاع کی معافی کی درخواست کے متعلق عراقی ڈبیٹ

بغداد: حمزہ مصطفی

عراقی پارلیمنٹ کے صدر سلیم الجبوری نے سابق صدر صدام حسین کے وزیر دفاع سلطان ہاشم کی طرف سے خصوصی معافی کی درخواست طلب کرنے کے سلسلہ میں ایک ڈبیٹ شروع کیا ہے اور انہوں نے کہا ہے کہ وہ اس معافی نامہ کو جاری کرنے کے سلسلہ میں ملک کے صدور، حکومت اور وفاقی سپریم کورٹ کے دروازا کھٹکھٹائیں گے۔

جمعہ – 18 شعبان 1439 ہجری – 04 مئی 2018ء شمارہ نمبر:  (14302)